Skip to content
106 Years Excellence
11 Million Members
28 States Presence
10k+ Branches
  • Home
  • About Us
    • Constitution
    • Our Presence
    • Central Leadership
    • Our Past Leadership
    • Our Journey
    • Our Departments
  • Projects & Initiative
  • Media & Resources
    • JUH In Media
    • Newspaper Clips
    • Press Release
    • Speeches
    • Announcements
    • Blogs
    • Social Media Posts
  • Confrences
    • Conferences
    • Workshops
    • Seminars
    • Meetings
  • Donation
  • Home
  • About Us
    • Constitution
    • Our Presence
    • Central Leadership
    • Our Past Leadership
    • Our Journey
    • Our Departments
  • Projects & Initiative
  • Media & Resources
    • JUH In Media
    • Newspaper Clips
    • Press Release
    • Speeches
    • Announcements
    • Blogs
    • Social Media Posts
  • Confrences
    • Conferences
    • Workshops
    • Seminars
    • Meetings
  • Donation
Donate Now
Facebook Twitter Whatsapp

IDARA E INAMUL HASAN MODEL MASJID

Generating PDF…
< Back to Projects Download PDF

مسجد نبوی کی بنیاد چار چیزوں پر رکھی گئی تھی

1. دعوت

عن ابن عباس رضی اللہ عنہما قال:
وَفَدَ عَبْدُ الْقَيْسِ عَلَى النَّبِيِّ ﷺ فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ هٰذَا الْحَيَّ مِنْ رَبِيعَةَ، وَإِنَّا حَالَ بَيْنَنَا وَبَيْنَكَ كُفَّارُ مُضَرَ، فَمُرْنَا بِأَمْرٍ فَصْلٍ نُخْبِرُ بِهِ مَنْ وَرَاءَنَا وَنَدْخُلُ بِهِ الْجَنَّةَ.

ترجمہ: حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ قبیلہ عبدالقیس کا وفد نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: یا رسول اللہ ﷺ! ہمیں ایسا جامع حکم بتا دیجئے کہ ہم خود بھی اس پر عمل کریں اور دوسروں کو بھی بتائیں اور اس کی وجہ سے جنت میں داخل ہوں۔

2. عبادت

عن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله ﷺ:
صَلَاةٌ فِي مَسْجِدِي هٰذَا خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ صَلَاةٍ فِيمَا سِوَاهُ إِلَّا الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ.

ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میری اس مسجد (مسجد نبوی) میں ایک نماز دوسری تمام جگہوں میں پڑھی جانے والی ہزار نمازوں سے بہتر ہے، سوائے مسجد حرام کے۔


3. تعلیم

عن أبي هريرة رضي الله عنه قال:
أَهْلُ الصُّفَّةِ … وَكَانُوا يَقِيلُونَ فِي الْمَسْجِدِ وَيَتَعَلَّمُونَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ

ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: اہلِ صفہ کے لوگ مسجد میں رہتے تھے اور رسول اللہ ﷺ سے دین سیکھتے تھے۔


4. خدمت

عن أنس بن مالك رضي الله عنه قال:
كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ يَجْلِسُ فِي الْمَسْجِدِ فَيَأْتِيهِ أَصْحَابُ الْحَاجَاتِ فَيَقْضِيهَا لَهُمْ.

ترجمہ: حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ مسجد میں بیٹھتے تھے، لوگ اپنی ضروریات لے کر آتے تھے اور آپ ﷺ ان کی حاجت پوری فرماتے تھے۔

Click on Download PDF link for more details

IDARA E INAMUL HASAN MODEL MASJID

مسجد نبوی کی بنیاد چار چیزوں پر رکھی گئی تھی

دعوت

عن ابن عباس رضی اللہ عنہما قال:
وَفَدَ عَبْدُ الْقَيْسِ عَلَى النَّبِيِّ ﷺ فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ هٰذَا الْحَيَّ مِنْ رَبِيعَةَ، وَإِنَّا حَالَ بَيْنَنَا وَبَيْنَكَ كُفَّارُ مُضَرَ، فَمُرْنَا بِأَمْرٍ فَصْلٍ نُخْبِرُ بِهِ مَنْ وَرَاءَنَا وَنَدْخُلُ بِهِ الْجَنَّةَ.

ترجمہ: حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ قبیلہ عبدالقیس کا وفد نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: یا رسول اللہ ﷺ! ہمیں ایسا جامع حکم بتا دیجئے کہ ہم خود بھی اس پر عمل کریں اور دوسروں کو بھی بتائیں اور اس کی وجہ سے جنت میں داخل ہوں۔

Newsletter

Contact Us

  • Email :[email protected]
  • Phone : +(91) 11 23317729

Quick Links

  • Join Jamiat (Volunteer)
  • Privacy Policy
  • Term & Condition

FOLLOW US ON SOCIAL MEDIA

Facebook X-twitter Instagram Youtube
All copyrights © reserved by JAMIAT
Scroll to Top

Jamiat

Typically replies within minutes

Feel Free To Ask Any Question? Related to Any Department?

Contact on WhatsApp

🟢 Online | Privacy policy

WhatsApp us